Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری، کئی شہری اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل

Web Desk by Web Desk
ستمبر 1, 2025
in پاکستان
0
پنجاب: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری، کئی شہری اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل

پنجاب میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔

پنجاب کے دور دراز دشوارگزار علاقوں میں تھرمل امیجنگ ڈرون سے سیلاب متاثرین کی نشاندہی کی جارہی ہے جہاں سیمی پل جھنگ اور سرگودھا روڈ میں ڈرونز سے سیلابی ریلےمیں گھرے افراد اور لائیوسٹاک کی تلاش کی گئی۔پاکستان میں پہلی بار سیلاب میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے تھرمل ٹیکنالوجی کا استعمال، سیکڑوں جانیں بچا لی گئیں

تھرمل امیجنگ کیمرے نے سیلابی پانی میں گھرے ہوئے 5 افراد اور مویشیوں کی نشاندہی کی جس کے بعد لوکیشن ٹریس کرکے ریسکیو ٹیم نے پانچوں افراد اورمویشیوں کو نکال کر محفوظ مقام پرپہنچادیا۔اس کے علاوہ چشتیاں کی دریائی بیلٹ میں سیلاب متاثرہ علاقوں سے ڈرون کیمروں سے متاثرین کی تلاش جاری ہے جب کہ بہاولنگر کی دریائی بیلٹ کے سیلاب متاثرہ علاقو ں میں بھی تھرمل امیجنگ ڈرون کیمروں کااستعمال کیا گیا۔

Previous Post

’ایس سی او تناور درخت بن چکی‘، چینی صدر نے تنظیم کے ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز دیدی

Next Post

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

Next Post
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم