Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 1, 2025
in کھیل
0
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں شاداب خان نے اپنے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی، انہوں نے پوسٹ میں نومولود بیٹی کے ننھے پیروں کی تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ الحمدللہ، اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹی کی صورت میں پہلی اولاد سے نوازا ہے، اس نعمت پر اللہ کا شکر گزار ہوں، ہمیں اس نئے سفر کے آغاز میں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔

خیال رہے کہ شاداب خان قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے داماد ہیں۔ثقلین مشتاق نے بھی ایکس پر اپنی نواسی کو گود میں لیے ہوئے تصویر لگا کر خوشی کا اظہار کیا تاہم تصویر میں نومولود کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔

Previous Post

پنجاب: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری، کئی شہری اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل

Next Post

واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

Next Post
واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم