Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

Web Desk by Web Desk
ستمبر 1, 2025
in موسم
0
واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

لندن: واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان کر دیا۔

دو پیشہ ور کرکٹ کلبوں کے درمیان ایک مشترکہ عالمی منصوبے کی تشکیل کرتے ہوئے طویل المدتی اسٹریٹجک وژن تیار کرنے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا جو برطانیہ میں برمنگھم اور واروکشائر جبکہ پاکستان میں لاہور میں کرکٹ کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

لاہور قلندرز کے مالک اور سی او او سمین رانا نے واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ اس شراکت داری کو لاہور قلندرز کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔سمین رانا نے کہا کہ ہمارا مقصد ایک ساتھ مل کر پیشہ ورانہ کارکردگی کو بلند کرنا اور نئی راہیں کھولنا ہے، ہمارا فلسفہ ہمیشہ حدود سے باہر سوچنا رہا ہے، اور یہ اس سفر کا ایک اور قدم ہے، یہ تعاون صرف کرکٹ کے بارے میں نہیں ہے، یہ مشترکہ تعمیر کے بارے میں ہے۔

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے

Next Post

قومی ہیڈ کوچ نے ٹیم کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا

Next Post
قومی ہیڈ کوچ نے ٹیم کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا

قومی ہیڈ کوچ نے ٹیم کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم