Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی ہیڈ کوچ نے ٹیم کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in کھیل
0
قومی ہیڈ کوچ نے ٹیم کی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ فریقی سیریز میں حاصل ہونے والی فتوحات کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ مسلسل فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں، کچھ لوگ اس وقت بہت مشکل میں ہیں، ہم ان کی حفاظت کیلئے دعا گو ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں گزشتہ روز یو اے ای اور اس سے قبل افغانستان کو شکست دی تھی۔

Previous Post

واروکشائر کلب کا لاہور قلندرز کیساتھ عالمی شراکت داری کا اعلان

Next Post

سہ ملکی سیریز: آج افغانستان کا یو اے ای سے جوڑ پڑے گا

Next Post
سہ ملکی سیریز: آج افغانستان کا یو اے ای سے جوڑ پڑے گا

سہ ملکی سیریز: آج افغانستان کا یو اے ای سے جوڑ پڑے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم