Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Web Desk by Web Desk
ستمبر 2, 2025
in کھیل
0
آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ 35 سالہ فاسٹ بولر، جو پچھلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلے، اب آسٹریلیا کو صرف ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اس کے علاوہ اسٹارک ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگز، بشمول انڈین پریمیئر لیگ میں بھی شرکت کرتے رہیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مچل اسٹارک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ سے سب سے اہم ترجیح رہی ہے۔اسٹارک نے کہا کہ میں نے آسٹریلیا کے لیے کھیلے گئے ہر ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کو انجوائے کیا، 2021 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا خاص لمحہ تھا۔

واضح رہے کہ مچل اسٹارک نے آسٹریلیا کیلئے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جس میں انہوں نے 79 وکٹیں حاصل کیں۔

Previous Post

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ طور پر اغوا کرنیکی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post

یو اے ای کے کپتان نے روہت شرما کا اہم ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا

Next Post
یو اے ای کے کپتان نے روہت شرما کا اہم ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا

یو اے ای کے کپتان نے روہت شرما کا اہم ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم