Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

الجزائر: باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کیخلاف اپیل کردی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 2, 2025
in کھیل
0
الجزائر: باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کیخلاف اپیل کردی

الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کے خلاف اپیل کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ایمان خلیف نے کھیلوں کی عدالت میں عالمی باکسنگ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے، یہ اپیل جینیاتی ٹیسٹنگ کے فیصلے کے خلاف درج کروائی گئی ہے۔کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے ایمان خلیف کے جانب سے اپیل موصول ہونے کی تصدیق کی اور ورلڈ باکسنگ نے ایمان خلیف کی انٹرنیشنل مقابلوں میں بطور خاتون شرکت جینڈر ٹیسٹ سے مشروط کی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ثالث عدالت نے اپیل پر فیصلے تک ورلڈ باکسنگ کے اعلان پر عمل درآمد روکنے کی استدا کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معاملے پر دونوں فریقین کے تحریری بیانات کے بعد باضابطہ سماعت کا آغاز کیا جائے گا۔واضح رہے ایمان خلیف نے گزشتہ سال پیرس گیمز میں خواتین کے ویلٹر ویٹ ڈویژن میں طلائی تمغہ جیتا تھا ، جس کے بعد صنفی تنازع کی وجہ سے انہیں انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے2023 میں ہونے والے عالمی چیمپئن شپ میں جنسی کروموسوم ٹیسٹ کی بیناد پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار

Next Post

سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں: میئر سکھر

Next Post
سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں: میئر سکھر

سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں: میئر سکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم