Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں: میئر سکھر

Web Desk by Web Desk
ستمبر 2, 2025
in پاکستان
0
سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں: میئر سکھر

سکھر: سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نےکہا ہےکہ سندھ میں سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں۔

میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ سندھ میں4 ستمبر کو بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگا، اس دوران سندھ میں ہائی فلڈ ہوگا لیکن ہم نے سپر فلڈ کی تیاری کررکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کے پیش نظر 36 مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ سیلاب سے 16 ہزار سے دیہات اور 16 لاکھ افراد متاثر ہوں گے۔

ارسلان شیخ کا کہنا تھا کہ گڈو بیراج کی گنجائش ساڑھے 12 لاکھ اور سکھر بیراج کی ساڑھے 9 لاکھ کیوسک ہے ، سیلاب سے کسی بیراج کو کوئی خطرہ نہیں جب کہ حفاظتی بندوں کو پکا کردیا ہے، صوبے میں ممکنہ سپر فلڈ کے حوالے سے انتظامات مکمل ہیں۔

Previous Post

الجزائر: باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کیخلاف اپیل کردی

Next Post

سیلاب میں بیٹیوں کےجہیزبہہ جانےکی خبر، گورنر پنجاب نے 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھالی

Next Post
سیلاب میں بیٹیوں کےجہیزبہہ جانےکی خبر، گورنر پنجاب نے 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھالی

سیلاب میں بیٹیوں کےجہیزبہہ جانےکی خبر، گورنر پنجاب نے 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم