Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 11, 2025
in بین الاقوامی
0
سی این این کا صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنے سے صاف انکار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر ممکنہ حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا، ان کا نہیں۔

ٹرمپ کے مطابق قطر پر یکطرفہ بمباری نہ اسرائیل کے مفاد میں ہے اور نہ ہی امریکہ کے۔ انہوں نے کہا کہ قطر ایک خودمختار ریاست اور امریکہ کا قریبی اتحادی ہے، جو بہادری کے ساتھ امن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

امریکی صدر نے مزید بتایا کہ سینیٹر مارکو روبیو کو قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہوں نے حماس پر بھی تنقید کی اور کہا کہ حماس نے غزہ کے عوام کی بدحالی کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا ہے۔

Previous Post

مریم نواز: سیلاب متاثرین کی مسیحا، عوام کے دلوں کی حقیقی آواز

Next Post

نیپال میں افراتفری، فوج نے مختلف علاقوں میں کنٹرول سنبھال لیا

Next Post
نیپال میں افراتفری، فوج نے مختلف علاقوں میں کنٹرول سنبھال لیا

نیپال میں افراتفری، فوج نے مختلف علاقوں میں کنٹرول سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم