Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کردیں: قطری وزیراعظم

Web Desk by Web Desk
ستمبر 11, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کردیں: قطری وزیراعظم

دوحہ/اسلام آباد: قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دی ہیں۔

امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں قطری وزیراعظم نے واضح کیا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس پر اسرائیلی حملے کے بعد یرغمالیوں کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔ حماس کے مطابق حملے میں تنظیم کی مرکزی قیادت محفوظ رہی تاہم خلیل الحیہ کے بیٹے اور دفتر کے ڈائریکٹر سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔

قطری وزارت داخلہ نے بھی تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملے میں ایک قطری سکیورٹی افسر شہید اور ایک زخمی ہوا۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گیا

Next Post

ناسا نے چینی باشندوں کو اپنے پروگرام میں شامل ہونے سے روک دیا، رسائی محدود کر دی

Next Post
ناسا نے چینی باشندوں کو اپنے پروگرام میں شامل ہونے سے روک دیا، رسائی محدود کر دی

ناسا نے چینی باشندوں کو اپنے پروگرام میں شامل ہونے سے روک دیا، رسائی محدود کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم