Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 12, 2025
in پاکستان
0
سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ وزیرصحت مصطفیٰ کمال کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔پی ایم ڈی سی نے بتایا کہ یہ فیصلہ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ نمائندوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔

وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں طلبا و طالبات کو درپیش مشکلات کے پیش نظرایم ڈی کیٹ ری شیڈول کیا، ایم ڈی کیٹ کو ری شیڈول کرنےکا فیصلہ طلبہ کے وسیع ترمفاد میں کیا ہے۔وا ضح رہے کہ ایم ڈی کیٹ پہلے 5 اکتوبر 2025 کو منعقد ہونا تھا تاہم ری شیڈول کے بعد ٹیسٹ اب26 اکتوبر2025 بروز اتوار کو ہوگا۔

Previous Post

پاک بھارت میچ سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت، بھارتی صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

Next Post

سندھ حکومت کا مزید ہاریوں کو بینظیر کارڈ اور سولر پینل دینےکا فیصلہ، سولر لینے کا طریقہ کیا ہے؟

Next Post
سندھ حکومت کا مزید ہاریوں کو بینظیر کارڈ اور سولر پینل دینےکا فیصلہ، سولر لینے کا طریقہ کیا ہے؟

سندھ حکومت کا مزید ہاریوں کو بینظیر کارڈ اور سولر پینل دینےکا فیصلہ، سولر لینے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم