Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Web Desk by Web Desk
ستمبر 12, 2025
in پاکستان
0
جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

ملتان: جلالپور پیروالا میں نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں۔

جلالپور پیروالا میں 2 روز قبل نجی کشتی ڈوب گئی تھی جس میں 28 افراد سوار تھے۔ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کو بچالیا تھا اور ڈوبنے والے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئی تھیں۔

ریسکیو کے مطابق کشتی حادثے میں ڈوبنے والے مزید 2ا فراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق حادثے میں زندہ بچ جانے والے 2 افراد نے درخت پر پناہ لے لی تھی جنہیں اب ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات پیش آیا تھا، اس کے علاوہ بھی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی کشتیاں الٹنے کے واقعات پیش آئے ہیں جس کے بعد بہاولپور میں نجی کشتیاں تحویل میں لے کر سرکاری ریسکیو آپریشن کا حصہ بنانے کے احکامات جاری کیے گئے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے معاملے کا سیاسی حل ضروری ہے، اب بھی دیر نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر

Next Post

‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

Next Post
‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

'کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم