Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی آئی اے کا رواں ماہ پاکستان سےکینیڈا فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کافیصلہ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 13, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پی آئی اے کا رواں ماہ پاکستان سےکینیڈا فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ پاکستان سے کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کیا جا رہا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ اقدام بحراوقیانوس کو پار کرنے والے خصوصی بوئنگ 777 لانگ رینج طیاروں کی لازمی مینٹیننس کے باعث کیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ طیارے بغیر رکے مسلسل 17 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان طیاروں کو تقریباً تین ہفتوں کے لیے تکنیکی معائنے اور پرزہ جات کی تبدیلی کے عمل سے گزارا جائے گا تاکہ آئندہ دنوں میں متوقع مسافروں کے رش سے پہلے یہ مکمل طور پر تیار ہو سکیں۔

ترجمان نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے اپنے مسافروں کو ہونے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہے تاہم مسافروں کی سلامتی اور طیاروں کی فٹنس ادارے کی اولین ترجیح ہے۔

Previous Post

مریم نواز کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ، متاثرین کیلئے 10،10لاکھ کا اعلان

Next Post

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

Next Post

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم