Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری

Web Desk by Web Desk
ستمبر 14, 2025
in پاکستان
0
دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری

دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری ہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطاق گڈوبیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 61ہزار کیوسک ہو گیا ۔سکھربیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کی آمد 4لاکھ 80ہزار کیوسک ہو گئی جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 71 ہزار کیو سک ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب دریا ئے سندھ میں کوٹ مٹھن راجن پور ، چاچڑاں شریف پر پانی کی آمد میں معمولی کمی آئی اور سطح 11.5 فٹ پر آ گئی ۔دریائے چناب میں بھی ہیڈ پنجند پر بہاؤ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ اسلام پردرمیانے درجے کے سیلاب ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ راوی میں ہیڈ سدھنائی پر بہاؤ میں کمی آ گئی ۔

Previous Post

نیپال: جین زی احتجاج کی جانبدارانہ رپورٹنگ پر نوجوانوں نے بھارتی رپورٹرز کو گھیر کر بے عزت کر دیا

Next Post

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

Next Post
اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے تیز کر دیے، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم