Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں اُن اداروں اور افراد پر لگائی گئی ہیں جو ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود عناصر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی 10 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کی منتقلی میں کردار ادا کیا، جو ایران کی حکومت اور فوج کے فائدے کے لیے استعمال کی گئی۔

امریکی پابندیوں کے تحت مذکورہ افراد اور اداروں سے امریکی شہری اور کمپنیاں کوئی تجارتی تعلق نہیں رکھ سکیں گی۔

Previous Post

بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا: عطاء تارڑ

Next Post

عمان میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، 22 افراد لاپتہ

Next Post
عمان میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، 22 افراد لاپتہ

عمان میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، 22 افراد لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم