Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یورپی کمیشن کا اجلاس، اسرائیل پر پابندیوں کا امکان

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2025
in بین الاقوامی
0
یورپی کمیشن کا اجلاس، اسرائیل پر پابندیوں کا امکان

یورپی کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں اسرائیل پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

یورپی یونین نے غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پہلے سے سنگین انسانی بحران کو مزید تباہ کن قرار دیا ہے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ زمینی حملے سے مزید ہلاکتیں اور تباہی ہوگی۔
ان کے مطابق اجلاس میں ایسے اقدامات زیرِ غور آئیں گے جن کے ذریعے اسرائیلی حکومت پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھایا جائے گا۔

امکان ہے کہ ان اقدامات میں اسرائیل کو دی گئی تجارتی مراعات کی معطلی، انتہاپسند وزیروں اور پرتشدد آبادکاروں پر پابندیاں شامل ہوں گی۔
کایا کالاس کے مطابق یہ پیغام واضح ہوگا کہ یورپی یونین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Previous Post

عمان میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، 22 افراد لاپتہ

Next Post

شیرانی میں دہشت گردوں کا پولیس اور لیویز تھانوں پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی

Next Post
شیرانی میں دہشت گردوں کا پولیس اور لیویز تھانوں پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی

شیرانی میں دہشت گردوں کا پولیس اور لیویز تھانوں پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم