Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وفاق کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدام، صوبوں کو خط لکھ دیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 22, 2025
in تجارت
0
وفاق کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدام، صوبوں کو خط لکھ دیا

وفاق نے پیٹرولیم اسمگلنگ روکنے کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی درخواست کر دی ہے۔ اس حوالے سے وفاق نے تمام صوبوں کو خط لکھ کر پیٹرولیم ترمیمی ایکٹ 2025 پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم ایکٹ 1934 میں کی گئی حالیہ ترمیم، یعنی پیٹرولیم ترمیمی ایکٹ 2025، پیٹرولیم شعبے کے ریگولیٹری فریم ورک میں اہم تبدیلیاں لاتی ہے تاکہ اسمگلنگ کو روکا جا سکے اور سپلائی چین کی شفافیت اور سالمیت برقرار رکھی جا سکے۔ وفاق نے واضح کیا ہے کہ اس ایکٹ پر موثر عملدرآمد کے لیے صوبوں کا کردار نہایت اہم ہے۔

Previous Post

کراچی کا موسم خوشگوار، شہر میں بوندا باندی کا امکان

Next Post

ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا، ٹیکس شکنجہ کسنے کا فیصلہ

Next Post
ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا، ٹیکس شکنجہ کسنے کا فیصلہ

ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا، ٹیکس شکنجہ کسنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم