Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

Web Desk by Web Desk
ستمبر 29, 2025
in پاکستان
0
جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کرارا جواب دیا۔

محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی اور کمزوری کی علامت ہے، اور یہ رویہ کرکٹ کی اصل روح کو مجروح کرتا ہے۔

محسن نقوی نے واضح الفاظ میں لکھا کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو دو ممالک کے درمیان امن، برداشت اور کھیل کی اسپرٹ کو فروغ دیتا ہے، مگر بھارتی قیادت کھیل کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر کے اس کی شفافیت کو داغدار کر رہی ہے۔

مودی کے بیان پر مزید تبصرہ کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اگر جنگ کو فخر کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے تو تاریخ گواہ ہے کہ بھارت کو ہمیشہ پاکستان کے ہاتھوں رسوائی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ کسی کرکٹ میچ کے نتیجے سے یہ حقیقت تبدیل نہیں کی جا سکتی اور بھارت کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا ہی دونوں ملکوں کے لیے بہتر ہے۔

کرکٹ حلقوں میں محسن نقوی کے اس دوٹوک بیان کو پاکستان کی مضبوط مؤقف کا عکاس قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات نے نہ صرف کھیل کے ماحول کو خراب کیا

Previous Post

پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ کے فائنل کی پوری فیس 7 مئی کو بھارتی حملے میں شہید ہونیوالوں کے نام کردی

Next Post

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

Next Post
سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم