Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈیل کے باوجود 22 سالہ قید کاٹنے والے فلسطینی مروان البرغوثی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 10, 2025
in بین الاقوامی
0
ڈیل کے باوجود 22 سالہ قید کاٹنے والے فلسطینی مروان البرغوثی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسرائیل نے فلسطین کے معروف سیاسی رہنما مروان البرغوثی کا نام غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے افراد کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

فتح موومنٹ سے تعلق رکھنے والے مروان البرغوثی 2003 سے اسرائیلی قید میں ہیں، تاہم 22 سال گزرنے کے باوجود وہ اب بھی مغربی کنارے اور غزہ کے سب سے مقبول فلسطینی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔

غزہ جنگ بندی ڈیل کے تحت حماس کی جانب سے جن فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے نام پیش کیے گئے، ان میں مروان البرغوثی کا نام بھی زیر غور تھا، اور یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ رہائی کے بعد وہ فلسطینی اتھارٹی کی آئندہ قیادت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

تاہم عرب میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مروان البرغوثی کا نام حتمی فہرست سے نکال دیا گیا ہے اور وہ اس معاہدے کے تحت رہا ہونے والے قیدیوں میں شامل نہیں ہیں۔

Previous Post

ویڈیو: فلپائن کےجزیرے مینڈاناؤ میں7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Next Post

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

Next Post
بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم