Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظور، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 17, 2025
in شوبز
0
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظور، عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے جمع کرائے گئے شواہد سے ریاستی اداروں کے خلاف کسی قسم کی افراتفری یا انارکی ظاہر نہیں ہوتی۔

فیصلے میں لکھا گیا کہ این سی سی آئی اے نے ملزمہ کے مبینہ ٹوئیٹس کے اسکرین شاٹس ریکارڈ میں پیش کیے، تاہم ان سے ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی یا بدامنی پھیلانے کا تاثر ملتا ہو۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزمہ کا معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی ہے اور انہیں مزید جیل میں رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

ایڈیشنل سیشن جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فلک جاوید کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ فلک جاوید کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کیا تھا، جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

عدالتی حکم کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزمہ کی رہائی آئندہ 24 گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گی، جبکہ این سی سی آئی اے کی جانب سے مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

افغان طالبان کی جارحیت کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا

Next Post

نیسلے کا دو برسوں میں 16 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

Next Post
نیسلے کا دو برسوں میں 16 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

نیسلے کا دو برسوں میں 16 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پی ٹی اے نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی
  • پنڈی ٹیسٹ، ہماری کوشش ہے 320 سے 325 رنز تک کا ہدف دیا جائے: عبداللہ شفیق
  • "کیلا- دل، دماغ، جلد اور توانائی کا محافظ پھل”
  • حکومت چھاتی کے سرطان سے نمٹنے کےلئے جامع اقدامات کررہی ہے ، صدر مملکت
  • پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، 23 نومبر کو پولنگ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم