Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانےکے خواہشمند عازمین حج کیلئے خوشخبری

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 18, 2025
in پاکستان
0
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانےکے خواہشمند عازمین حج کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج 2026 پر روانگی کے خواہشمند عازمین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، وزارتِ مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ کی آخری تاریخ میں 5 دن کی توسیع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، وزارت نے یہ فیصلہ عازمینِ حج کی سہولت اور بکنگ کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے کیا ہے۔ توسیع کے بعد حج آرگنائزرز اب مزید پانچ روز تک بکنگ کر سکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی پرائیویٹ اسکیم کے تحت ساڑھے 4 ہزار نشستیں خالی ہیں، جن کے لیے درخواستیں موصول ہونا جاری ہیں۔ حکام کے مطابق، بکنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے اور زیادہ تر حج گروپس نے اپنی سیٹیں مکمل کر لی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حج آرگنائزرز کو 17 اکتوبر تک بکنگ کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی، تاہم بڑھتی ہوئی درخواستوں اور انتظامی وجوہات کی بنا پر اس مدت میں توسیع کر دی گئی ہے تاکہ تمام عازمین کو حج 2026 میں شامل ہونے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

Next Post

طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

Next Post
طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم