Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سہیل آفریدی کا بغیر ثبوت کے الزام لگانا انتہائی افسوسناک ہے: سینیٹر افنان اللہ

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in پاکستان
0
سہیل آفریدی کا بغیر ثبوت کے الزام لگانا انتہائی افسوسناک ہے: سینیٹر افنان اللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے سہیل آفریدی کے الزامات کو بلا ثبوت قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نے اخلاق سے گری ہوئی بات کی اور ان کے بیانات کے پیچھے کوئی دلیل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، "آپ بانی سے محبت کرتے ہیں، ٹھیک ہے، لیکن اس ملک سے بھی محبت ہونی چاہیے۔ آپ کا لیڈر کرپشن کے کیس میں اندر گیا ہے۔”

لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے قانون و انصاف کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس میں آئینی عدالت کے قیام، آرٹیکل 243 اور ججز کے ٹرانسفر سے متعلق ترامیم شامل ہیں۔

افنان اللہ نے کہا کہ آئین یہ بتاتا ہے کہ حکومت چلانے کے لیے کیا اصول و ضوابط ہوں گے، آئین میں بہتری کا اثر حکومتی امور پر پڑتا ہے اور براہِ راست عوام پر اثر ہوتا ہے، اور اگر اکثریت ہو تو آئین میں ترامیم لانا قانونی اور جائز عمل ہے۔

Previous Post

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آخری روز، بھارت نے راہداری نہ کھولی

Next Post

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس / حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس

Next Post

لاپتہ افراد کی بازیابی کیس / حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم