Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دے دی

Web Desk by Web Desk
نومبر 14, 2025
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے گوادر اور عمان کے درمیان فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار نے کہا کہ پاکستان اور عمان جلد ہی فیری لنک کے لیے مفاہمت نامہ دستخط کریں گے اور فیری سروس جلد شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے عمانی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نئے فیری روٹ سے تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔ اس کے علاوہ، پاکستانی تارکین وطن کے لیے سفر مزید آسان ہوگا اور خطے کے ممالک کو وسط ایشیا کی منڈیوں تک رسائی حاصل ہوگی۔

Previous Post

25 فیصد ارکان پارلیمان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہورہے ہیں ، ہیکرز رشتہ داروں سے پیسے مانگتے ہیں – عالیہ کامران

Next Post

ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے آئیں گے:فیصل واوڈا کا انکشاف

Next Post
ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے آئیں گے:فیصل واوڈا کا انکشاف

ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے آئیں گے:فیصل واوڈا کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم