Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

Web Desk by Web Desk
نومبر 14, 2025
in بین الاقوامی
0
متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے لیے دو دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر (منگل اور بدھ) کو عام تعطیل ہوگی۔ امارات میں ہفتہ وار چھٹی سنیچر اور اتوار کو ہوتی ہے، جس کے باعث قومی دن کی تعطیل کے ساتھ نجی سیکٹر کے ملازمین کو پانچ دن کے عرصے میں چار چھٹیاں ملیں گی۔ سرکاری شعبے کے ملازمین اور کارکنوں کو بھی اسی طرح چار دن کی چھٹیاں دستیاب ہوں گی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہر سال 2 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن 2 دسمبر 1971 کو متحدہ عرب امارات قائم ہوئی تھی، جس میں ابوظبی، دبئی، شارجہ، عجمان، ام القوین، راس الخیمہ اور فجیرہ ریاستیں متحد ہوئیں اور بعد میں ان ریاستوں کو متحدہ عرب امارات کا نام دیا گیا۔

Previous Post

ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے آئیں گے:فیصل واوڈا کا انکشاف

Next Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع  کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پاسپورٹ درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف
  • پاکستان کی ملٹری کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کردیا، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار
  • غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
  • شمالی وزیرستان بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کے حملے میں 4 جوان شہید
  • پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن: آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم