Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

Web Desk by Web Desk
نومبر 17, 2025
in کھیل
0
محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا 100 واں ایک روزہ میچ مکمل کر لیا ہے۔

اتوار کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ون ڈے میچ سے قبل محمد رضوان کے لیے ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے ہمیشہ گراؤنڈ میں جوش و جذبہ دکھایا اور ان میں پاکستان کے لیے کھیلنے کی بھرپور خواہش ہے۔

اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ نے رضوان کو 100 ویں ون ڈے میچ کی خصوصی کیپ پیش کی، جبکہ دیگر ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں اس سنگ میل کو عبور کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے 100 ون ڈے میچز میں مجموعی طور پر 2921 رنز اسکور کیے ہیں، جس سے ان کی فارم اور ٹیم کے لیے کارکردگی کی اعلیٰ سطح واضح ہوتی ہے۔

Previous Post

وہ ملک جہاں سوشل میڈیا پر مشورے دینے سے قبل متعلقہ شعبے میں تعلیمی قابلیت ثابت کرنا ہوگی

Next Post

پرتگال نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

Next Post
پرتگال نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پرتگال نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر
  • حماس غیرمسلح نہ ہوئی توبھاری قیمت چکائے گی، امریکی صدر
  • قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنے آگئیں
  • سال 2025 کی مقبول ترین گیمز میں ’روبلوکس‘ نے میدان مار لیا
  • 2025 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم