Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری گرفتار

Web Desk by Web Desk
دسمبر 18, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد: خود کو امریکی سفارتخانے کا اہلکار ظاہر کرنیوالا افغان شہری گرفتار

اسلام آباد: خود کو امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا ایک جعل ساز گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افغان شہری ہے جو فراڈ کیسز میں پہلے سے مطلوب تھا۔ ملزم نے گاڑی کے ذریعے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی، جس پر امریکی سفارت خانے نے متعلقہ حکام کو شکایت کی۔

پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اسے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف فراڈ اور جعل سازی کے مقدمات درج کیے جائیں گے اور اس کے ممکنہ دیگر جرائم کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔

Tags: #اسلام_آباد #جعلی_اہلکار #امریکی_سفارتخانہ #افغان_شہری #فراڈ #پولیس_کارروائی #Islamabad #FakeOfficial #USEmbassy #AfghanCitizen #Fraud #PoliceAction
Previous Post

’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ بلاسود قرض جلد واپس کرنے پر رعایت دینے کی سفارش

Next Post

دھند کے باعث بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ نہ ہوسکا، شائقین نے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا

Next Post
دھند کے باعث بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ نہ ہوسکا، شائقین نے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا

دھند کے باعث بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ نہ ہوسکا، شائقین نے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
  • شمالی وزیرستان بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کے حملے میں 4 جوان شہید
  • پی ایس 9 شکار پور ضمنی الیکشن: آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی
  • چین میں ایشیا کے سب سے بڑے زیر سمندر سونے کے ذخائر دریافت
  • فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم