Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جیکب آباد: پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، کیس ایف آئی اے کے سپرد

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
جیکب آباد: پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، کیس ایف آئی اے کے سپرد

جیکب آباد: پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں گرفتار 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کے لیے کیس ایف آئی اے کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

جیکب آباد کی عدالت نے گرفتار 6 اہلکاروں کا دو روزہ ریمانڈ بھی جاری کیا ہے تاکہ قانونی کارروائی اور تفتیش جاری رکھی جا سکے۔

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق دو تھانے دار مقصود سنجرانی اور نواز بروہی کو بھی تحقیقات میں شامل کیا گیا ہے۔ ابتدائی الزامات کے مطابق تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں پر بچی سے مبینہ زیادتی کا الزام تھا۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی تھی۔

 

Tags: #جیکب_آباد #پولیس_سازش #مبینہ_زیادتی #ایف_آئی_اے #عدالتی_کارروائی #Jacobabad #Police #Investigation #FIA #ChildAbuse
Previous Post

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

Next Post

پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

Next Post
پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم